شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)سرکٹ شارٹ ہونے کے باعث کیری ڈبہ جل گیا ،ڈی ایچ کیو ہسپتال کے قریب رفیع چوک میں سوایاں اتارتے کیری ڈبہ کو آگ لگ گئی جس سے تمام سواریاں معجزانہ طورپر محفوظ رہیں اور کیری ڈبہ جل کر تباہ ہوگیا جو محنت کش محمد اکرم ساکن جنڈیالہ شیرخان کی ملکیت بتایا گیا ہے ۔