گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جوڈیشل مجسٹریٹ نے مختلف مقدمات میں گرفتار50ملزمان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ان ملزمان میں ڈکیتی ، چوری ، راہزنی ، لڑائی جھگڑے کے ملزمان شامل ہے جنہیں تفتیش کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔