• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،5سالہ بچہ اور 2لڑکیاں اغواء

گجرات(نمائندہ جنگ) تھانہ ککرالی کے گاؤں چڑیاولہ میں (ی) کی بھتیجی(الف) اور بیٹی کو بابر وغیرہ نے اغواء کرلیا۔ تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے گاؤں بھا گو وال کلاں سے بشارت علی کے 5سالہ بھانجے اربیل آصف کو اغواء کر لیا گیا پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔
تازہ ترین