• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے حق میں تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) تحریک انصاف کے رہنماؤں کنور عمران سعید، راناعبدالسمیع خان، میاں شفیق اشرفی، حاجی غلام نبی، حافظ مدثرمصطفی خان کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سے اظہار یکجہتی کی خاطر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ جمشید دستی کے خلاف درج ہونے والے مقدمات ختم کئے جائیں ۔
تازہ ترین