• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ملزم سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ)لڑائی جھگڑے کے ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا،کوتوالی کے علاقہ اڈہ شہباز خان میں لڑائی جھگڑے کے گرفتار ملزم محمود الحسن سے پولیس نے دوران تفتیش پستول برآمد کر لیا۔
تازہ ترین