ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار) گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول،گو رنمنٹ ڈگری کالج برئے خواتین وپلے گراؤنڈ اور مین روڈکے سا تھ ساتھ بننے والے نا لے کی حالت خستہ حال ہو نے کی وجہ سے نا لے کا گندہ پا نی سکول،کا لج،پلے میدان کی دیواروں میں سے رس کر اندر داخل ہو نے لگا ہے جس سے متعد د مر تبہ دیواریں گر چکی ہیں اور طا لبات بد بو شدہ ما حول میں تعلیم حا صل کر نے پر مجبور ہیں جبکہ پلے میدان حا لیہ نئی بھر تی کے باوجود بھی گندے پا نی کی وجہ سے چھپڑ بن گیا ہے اورمین روڈ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے جسکی وجہ سے مین روڈ کے دکانداروں کے علاوہ پیدل چلنے والوں کو بھی شدید پر یشا نی کا سامناہے،تا جر رہنما ،رانا محمد اسلم ،ندیم بیگ ،انور انصاری ،عبد الخا لق چو ہدری ،میاں محمد اما ن ا للہ ،عبدا سمیع نے ایم پی اے غلام نظام الدین سیا لوی اور ایم این اے سر دار شفقت حیات خان سے مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اس نا لے کی ہنگا می بنیا دوں پر از سر نو تعمیر کر وائی جا ئے اور نا لے کوبڑے پا ئپوں کے سا تھ اس طرح بنوایا جا ئے کہ اسکا تما م پا نی سیم نالہ میں جا ئے ۔