• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،نشے میں دھت نوجوان کی فائرنگ ،ساس بہواوربیٹی زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ گلشن کالونی میں ں فیاض عرف فیاجو نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے ساس شمع بی بی اور بہو زینب بی بی اور ایک سالہ مہر النساء زخمی ہوگئی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمی شمع بی بی کے بیٹے اور زینب بی بی کے شوہر ذیشان کا کہنا ہے کے اس کا کچھ عرصہ قبل فیاض سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد گزشتہ روز فیاض نے شام کے وقت ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی تاہم واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ۔
تازہ ترین