• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،بچے سے زیادتی کی کوشش

گجرات(نمائندہ جنگ) چوکنانوالی کے رہائشی 13 سالہ بچے (ش)کو رضاکارساجدحسین مچھیانہ ساتھی کے ہمراہ ورغلاپھسلاکرسمن پنڈی کے قریب ویران جگہ میں لے گیااورزیادتی کی کوشش کی ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین