شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی رہائی پر شیخوپورہ میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے خوشی کا اظہار کیا گیاتحریک انصاف کے رہنماء رانا عبدالسمیع خان، الحاج اسلم بلوچ،ابوبکر مشتاق ورک پیپلز پارٹی کے رہنماء ملک رضا جمالی حاجی فلک شیر اور سید ندیم عباس شاہ نے جمشید دستی کی رہائی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی ۔