• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، دریا ئے چناب میں نہانے والے 11نوجوان جیل منتقل

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )11 نوجوانوں کو ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھیج دیا گیا ۔ پولیس تھانہ ہیڈ مرالہ نے دفعہ 144کی خلاف ورزی اور دریا ئے چناب میں نہانے والے 11نوجوان جن میں زبیر، علی رضا ، ارسلان ، نعیم ، وقاص ، صدام ، سلیم، احسان ،کاشف ، حمزہ اورارسلان کو گرفتار کرکے علاقہ میجسٹریٹ خرم جاوید کی عدالت میں پیش کیا جہاں سے ان کو ڈسٹرکٹ جیل بھیجوا دیا گیا ۔
تازہ ترین