• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2004ءمیں گجرات بار پرحملہ کیخلاف وکلاءکی ریلی

گجرات(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام بارپر حملہ سے متعلق جنرل ہائوس کا اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدرات صدر بار صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ نے کی ۔اجلاس میں وکلاء نے خطاب کے دوران 2004ءمیں حکومتی جماعت کےافراد کی طرف سے گجرات بار پر حملہ کی شیدیدمذمت کی گئی۔ صدر بار صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ بارپر حملہ کےمقدمہ کا فیصلہ اسی سال ہو جائے گا۔اجلاس کے بعد وکلاء نے بار روم سے کچہری چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا ء نے نے ہاتھوں میں سیاہ رنگ کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور بازوں پر سیاہ پتیاں باندھی ہوئی تھی اور بار حملہ کے ملزمان کے کیخلاف بھر پور نعرے بازی کی۔
تازہ ترین