• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریفنڈ سٹم کو مزید بہتر بنائے بغیر ملکی بر آمدات کو بڑھانا مکمن نہیں ہے ،نائب صدر سیالکوٹ چیمبر عمران اکبر

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) نائب صدر سیالکوٹ چیمبر عمران اکبر نے کہا ہے کہ ریفنڈ سٹم کو مزید بہتر بنائے بغیر ملکی بر آمدات کو بڑھانا مکمن نہیں ہے کیونکہ موجودہ ریفنڈ سٹم سے بر آمد کنند گان کو مشکلات کا سامنا ہے قانون کے مطابق 45دن کےاندر ریفنڈ کی ادا ئیگی لازمی ہے جس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے نظام کو فعال اور خو دکار بنانے کی ضرورت ہے ۔
تازہ ترین