سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ایک شخص کو اغوا کرکے اسے زبردستی سادہ کاغذوں پر دستحظ لے لینے والے 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ اسلام پورہ میں فہد اشرف نے۱پنے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے ابراہیم کو اغوا کرلیا اور سادہ کاغذ پر دستحظ کروا کرکے اسے چھوڑدیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔