• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد نبوی کےامام مفتی الشیخ جمیل الرحمٰن السلیمان المدنی آج گوجرانوالہ آئیں گئے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)مسجد نبوی کےامام مفتی الشیخ جمیل الرحمٰن السلیمان المدنی آج دوپہر 2بجے آج گوجرانوالہ آئیں گئےاور کچا فتومنڈ روڈ نزد ڈیرہ شاہاں میں خطاب کرینگے اس موقع پر مختلف علماء اکرام کی بڑی تعداد بھی شریک ہوگی جبکہ انکا استقبال کرنے کیلئے ایک من پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جائینگی جس کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
تازہ ترین