مرزا آفریدی، اعظم سواتی، فیصل جاوید، نورالحق قادری اور روبینہ ناز نے ڈیکلریشن پارٹی چیئرمین کو جمع کروا دیے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کیلئے کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 106 ایف آئی آرز درج ہوئیں۔
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جمعرات کو فیملی، بیرسٹر علی ظفر اور سلمان اکرم راجہ کو روکا گیا۔
فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایوارڈ کا نہ علم تھا اور نہ ہی کبھی سوچا تھا
پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر حامی بھرنے پر پابندی لگا دی
محکمۂ سیاحت کے مطابق سیاحتی علاقوں میں 21 سے 29 جولائی تک فلیش فلڈز کا خدشہ ہے، سیاح غیرضروری سفر نہ کریں۔
ایرانی سرحدی شہر زاہدان کی عدالت میں دہشتگرد حملے میں 5 افراد جاں بحق، 3 دہشت گرد بھی مارے گئے
پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ21 جولائی کو پیش آیا تھا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
موسم خرابی کے باعث سیاحوں کو ریسکیو کرنے والی ہیلی سروس روک دی گئی جبکہ سیاحوں کو بذریعہ سڑک بھی ریسکیو کیا جا رہا ہے۔
کمر درد پر تحقیق کرنے والوں نے بتایا ہے ہے زیادہ چہل قدمی کرنے والوں کو کمر درد سے جلد نجات ملتی ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا ایک اور اسپیل 28 جولائی سے شروع ہو گا، 28 سے 31 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
پیدائشی جینیاتی نقص کے سبب ہونے والے مرض ڈاؤن سنڈروم کے علاج میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
پاکستانی معروف ڈرامہ نگار، ٹیلی ویژن میزبان و مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ کسی سیاسی پارٹی کا رکن نہیں ہوں، صرف پاکستان کے ساتھ ہوں۔