• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ملازم نےمالک کے10لاکھ روپےخوردبردکرلیے

گجرات(نمائندہ  جنگ)  ٹانڈہ روڈ پر حسن عزیز کے ملازم عمران نے 10لاکھ روپے خورد برد کرلیےجس پرپولیس نے عمران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین