عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزرار کی پریس کانفرنس ’ کھسیانی بلی کھمبانوچے ‘جیسی ہے،ان کا گیم ختم اور کیس اوور ہوچکا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے الزام لگایا کہ یہ لوگ پاناما کیس کے فیصلے سے پہلے ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں۔
انہوں نے مزیدکہا کہ نواز شریف قدرت کی طرف سے ایسے فیصلے کرنے جارہے ہیں، جن میں ان کا اپنا نقصان ہے۔س