گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) محفوظ احمد گزشتہ 12سال سے محکمہ زکواۃ کمیٹی میں میٹرک کی جعلی سند پر بھرتی ہوکر جونیئر کلرک کے طور پرتعینات تھا جس کیخلاف الزامات ثابت ہو چکے تھے جس کے بعد ملزم ایک سال سے فرار تھا جسے گزشتہ رات ایٹی کرپشن گوجرانوالہ نے لاھیوالا وڑائچ میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔