• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،جعلی وکیل کا 10جولائی تک ریمانڈ لےلیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) جعلی وکیل کا 10جولائی تک ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔ تھانہ سول لائن پولیس نے منور حسین گجر کا 10 جولائی تک جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔ یاد رہے کہ مذکورہ شخص کی اسناد جعلی تھیں جس کےخلاف بار لائربرین کی مدعیت میں مقدمہ کا اندراج کیا گیا تھا۔
تازہ ترین