اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے دوڑنے سے سخت نفرت تھی، اس لیے مجھے باقاعدہ دوڑنا سیکھنا پڑا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز والی ہی برقرار ہیں۔
بنگلادیشی وزیرِ خارجہ خلیل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کو مثبت نظر سے دیکھتے ہیں۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ معاشرہ ایسے واقعات کو محض انفرادی جرائم سمجھ کر نظر انداز کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
رپورٹس کے مطابق اداکار نے اس سودے پر 6.87 لاکھ بھارتی روپے اسٹیمپ ڈیوٹی ادا کی۔
شاہی محل نے بادشاہ کے انتقال کی تصدیق کر دی جس کے بعد ناروے کا قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔
وفاقی وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ آئیں بیٹھ کر اگلے بچے کو مرنے سے بچانے کا راستہ نکالیں۔
امریکی حکومت کے لیک اونٹاریو کو ’لیک امریکا‘ کہنے کی ہدایت کے بعد اوٹاوا سٹی کونسل نے یہ قدم اٹھایا ہے۔
قومی اسمبلی میں وزیرِ قانون نے بتایا کہ کمیٹی کے سربراہ شاہد خان 7 روز میں واقعے کی مفصل رپورٹ پیش کریں گے۔
پی ٹی آئی کے سینیٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ پمز واقعے کی تحقیقات کے لیے سینیٹ کی کمیٹی قائم کی جائے۔
پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا ہے کہ میں جب وزیر تھی، جس دن اپنی وزارت میں مداخلت نہ روک سکی، مستعفی ہو گئی تھی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے حقوق کو تسلیم کرنا ہو گا اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرنا ہو گی۔
گرفتار دہشت گرد کا نام سی ٹی ڈی کی ریڈ بک میں شامل تھا جو پہلے اہداف کی ریکی کرتا اور بعد ازاں انہیں نشانہ بناتا تھا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف احتجاج کی کال دینے پر بھی مشاورت کر رہے ہیں۔
اداکارہ نے شوہر کی پہلی شادی اور بچوں سے متعلق اہم باتیں بتا دیں۔
پاکستانی فاسٹ بولر احمد دانیال کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولنگ کے شعبے میں پیدا ہونے والا خلاء 100 فیصد ختم کیا جا سکتا ہے۔