• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،موٹر سائیکل رکشہ الٹنے سے 6افراد زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نوکھر کے قریب موٹر سائیکل رکشہ الٹنے سے تین خواتین دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
تازہ ترین