• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ڈاکوئوں نے محنت کش کی تنخواہ کے 20ہز ار رو پے چھین لیے

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )سرگو دھا رو ڈ پر چھا پاوالی کے قر یب دو مو ٹر سا ئیکل سوار ڈاکو محنت کش افتخار احمد سے اس کی تنخواہ کے 20ہز ار رو پے اور مو با ئل فو ن چھین کر فرار ہو گئے۔
تازہ ترین