گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) میئر شیخ ثروت اکرام نے بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ،انہوں نے نکاسی آب کے نظام کا جائزہ لیا ،بارش کے دوران چھتیں گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کے گھروں میں گئے اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔