• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،بجلی چورروں کیخلاف جاری گرینڈ آپریشن میں تیزی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو کے بجلی چورروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن میں تیزی ، ایک ہی دن میں 20بجلی چور پکڑے گئے،ایک کے خلاف ایف آئی درج،بجلی چوروں کو45426یونٹس کی مد میں6لاکھ99ہزار روپے سے زائد کے ڈیٹکشن بِل جاری ،چیف ایگزیکٹو گیپکو محمد اکرم چوہدری کی ہدایت پر گیپکو میں بجلی چوروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے دوران مزید 20بجلی چور پکڑے گئے مختلف حربوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے والوں کو گیپکو کی جانب سے45426یونٹس کی مد میں6لاکھ99ہزار روپے سے زائد کے ڈیٹکشن بِل جاری کر دیئے گئے ۔
تازہ ترین