گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر محمد مہران افضل نے صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے لیے سینئیر مینیجر آپریشن داؤ د مکی اور چیف فنانس آفیسر قاسم اکبر کے ہمراہ بارشوں میں شہر کی صفائی ستھرائی کے معائینہ کا دورہ کیا ۔