• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید ہاشمی پرویز مشرف کیخلاف بیان واپس لیں : محسن بھٹہ

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر  ) آ ل پاکستان مسلم لیگ کے سٹی جنرل سیکرٹری ملک محسن بھٹہ نے کہا ہے کہ قائد پرویز مشرف کو بھگوڑا کہنے والے مخدوم جاوید ہاشمی خود بھگوڑے ہیں، جو مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کے بعد پی ٹی آئی کو بھی چھوڑ گئے، مخدوم جاوید ہاشمی پرویز مشرف کے خلاف بیان واپس لیں ورنہ اے پی ایم ایل ان کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی۔
تازہ ترین