ملتان (این این آئی) جاوید ہاشمی نے پرویز مشرف کو بھگوڑا قرار دیتے ہوئے بتایا کہ وہ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے فوج سے بھاگ گئے تھے اور وہ آج بھی بھگوڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف فرار ہوگئے تھے اور یہ ایک فراڈ شخص تھا جسے پکڑ کے دوبارہ فوج میں لایا گیالیکن اب وہ بادشاہ بن کر باتیں کرتا ہے۔