• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس ٹور نامنٹ آج شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ ٹیبل ٹینس ٹور نامنٹ جمعے سے سندھ اسپورٹس بورڈٖ ناظم آباد میں شروع ہوگی جس میں 128مرد اور 32خواتین کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے، ایونٹ میں مردوں اور کواتین کے انفرادی مقابلے ہونگے۔

تازہ ترین