گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سماجی رہنما قانون دان بیرسٹر عادل سلیم خان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی نے وزیر اعظم اور ان کے خاندان کو قصور وار قرار دیا ہے، انہیں چاہیے کہ وہ اخلاقی طور پر مستعفی ہو جائیں، بلاتفریق احتساب کا نعرہ لگانے والے آج اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی پر گامزن ہیں۔