• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس سعید تاج کی زیر صدارت ہوا جس میں ایگزیکٹو کمیٹی نے سال 2017-18 کے الیکشن شیڈول کی باقاعدہ منظوری دیدی ،خواجہ طاہر حسن اور بابو امتیاز حسین کو الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا ۔
تازہ ترین