• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، تحصیل رجسٹریشن برانچ سے ملحقہ اراضی پر نئی عدالتیں تعمیر کی جائینگی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ) عدالتوں کی کمی کے پیش نظر شیخوپورہ کی تحصیل رجسٹریشن برانچ سے ملحقہ 11کینال 17مرلے اراضی پر نئی عدالتیں تعمیر کی جائیں گی۔
تازہ ترین