سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) دوروز قبل سیوریج نالے میں ڈوبنے والے کم سن بچے کی لاش تاحال نہ مل سکی ۔سیالکوٹ کلووال روڈ ہمبوکے گاؤں کے پاس گزشتہ شام اپنے ڈیرے سے گھر کے لئے اپلے لےجاتے ہوئے 8سالہ وقار ولد ربنواز سیوریج نالہ کی پلی پر پھسل کر ڈوبنے سے جان بحق ہوگیاتھا۔