• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،جلد ناشتہ نہ دینےپر 2نوجوانوں نےہوٹل مالک کوزخمی کردیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) گزشتہ روز 2نوجوان اشفاق اور سلیم ہوٹل پر آئے اورناشتہ کاآرڈر دیدیا۔ ہوٹل مالک توفیق احمد پہلے آئے ہوئے گاہکوں کو ناشتہ دینے لگا تو اشفاق اور سلیم نے توفیق احمد گالی گلوچ کی اور تلخ کلامی کے بعد توفیق احمد کوتشدد کرکےزخمی کردیا۔
تازہ ترین