مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس فارم 47 حکومت کو تحفظ دینے کے لیے ہے۔
آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
کراچی میں آج اور اگلے دو دن کے دوران مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ سینئر اداکار عدنان صدیقی نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں خواتین سے متعلق دیے گئے اپنے غیر سنجیدہ بیان کے بعد نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
امریکی اداکار جونی ویکٹر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔
بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پاکستانی بین الاقوامی کرکٹر و قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان محمد بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔
لاہور میں مرغی کا گوشت 15 روپے مہنگا ہو کر 431 روپے کلو ہو گیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ نوشین شاہ نے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کر دی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے والد، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور اور چچا، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں تصویریں شیئر کی ہیں۔
جیو نیوز کے معروف میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدین بھارتی شہری تھے جو 1984ء میں اپنا ملک بھارت چھوڑ کر پاکستان آئے تھے۔
گرمی کے باعث ملتوی ہونے والے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک کے امتحانات آج سے پھر شروع ہو گئے۔
امریکی فٹبالر پر جہاز میں موجود 2 خواتین نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔
ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا، دوپہر میں بعض مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
کراچی کے علاقے قائدآباد میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کے قریب کنٹینر الٹنے سے معطل ٹریفک بحال کردیا گیا ہے۔