آپ آف لائن ہیں
ہفتہ 4؍شعبان المعظم 1439ھ 21؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
لاہور (نمائندہ جنگ)جمعیت علماء پاکستان کے راہنماء علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا کہ جے یو پی کے کا رکن اپنی جماعت کے کردار کو اپنے بزرگوں کے افکار کی روشنی میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ان خیا لات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماء پاکستان لاہور اور گوجرانوالہ کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب سے کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو مستعفی ہو کر جمہوریت اور اداروں کو بچانا چاہیے ان کاحکومت میں رہنے کا کوئی اخلاقی اورقانونی جواز باقی نہیں رہا۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں