• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ہرمیونسپل کمیٹی میں دو انٹامیٹالوجسٹ بھرتی کیے جائیں گے

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ضلع شیخوپورہ کی ہرمیونسپل کمیٹی میں دو انٹامیٹالوجسٹ بھرتی کیے جائیں گے، یہ فیصلہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپونس کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا، جس کا مقصد انسداد ڈینگی کی مہم کو مؤثر بنانا اور انٹامیٹالوجسٹوں کی شدیدکمی کو دور کرنا ہے۔
تازہ ترین