• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،نامعلوم شخص چرچ سینٹ پال میری کے باہر نومولود کو پھینک کر فرار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) چرچ سینٹ پال میری کے باہر گزشتہ روز نامعلوم شخص نومولود کو پھینک کر فرار ہوگیا جس کی اطلاع راہگیروں نے پولیس کو دی جسے تھانہ سول لائن پولیس نے تحویل میں لیکر ڈ سٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔
تازہ ترین