• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستعفی ہونیوالے صوبائی وزیرعطا مانیکا اور حمزہ شہباز کے در میان شکایات کے تدارک کیلئے ملاقات

لاہور ( نمائندہ جنگ) پنجاب کے مستعفی ہونے والے صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا اور  وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز  کے در میان ملاقات ہوئی۔ اس حوالے سے حمزہ شہباز کے ذرائع نے ملاقات کی تصدیق کی۔ باخبر ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا نے حمزہ شہباز کو اپنی شکایات سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں شکایات کے تدارک کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ عطا مانیکا نے کہا کہ بے اختیار وزارت  قومی خزانے پر بو جھ ہے۔ 

تازہ ترین