• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی، رانا ثناء اللہ

The Government Will Recognize The Supreme Courts Decision Rana Sana Ullah

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی۔

جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ بھٹو اور نوازشریف کا کیس سیاسی ہے، نوازشریف کی 36 سال کی سیاسی زندگی میں کوئی الزام ان پر نہیں لگایا جاسکتا، چند لوگ اپنی خواہشات کا بار سپریم کورٹ کے کندھے پر ڈالنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج تمام باتوں کا ادراک رکھتے ہیں، ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہونا چاہیے جس کا خمیازہ آئندہ برسوں تک برداشت کرنا پڑے۔

تازہ ترین