سٹین فورڈ (اے پی پی)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنر راجیو رام نے نیو پورٹ میں ہونے والا ہال آف فیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
ہال آف فیم اوپن کے فائنل میں اعصام الحق اور ان کے امریکی پارٹنر راجیو رام نے آسٹریلیا کے میٹ ریڈ اور جان پیٹرک اسمتھ کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔