لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ پرویز الہی جھوٹ کی سیاست نہ کریں الزامات کے ثبوت ہیں تو عدالت کیو ںنہیں جاتے - صوبائی وزیر قانون نے پرویز الہی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پرویز الہی در اصل جھوٹے الزامات کی گردسے ماحول کو آلودہ کرنا چاہتے ہیں- چوہدری برادران او ران کے حواریو ںنے اپنے دور حکومت میں کرپشن کے ریکارڈ بنائے