لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ میں وکلا ء کی ہنگامہ آرائی کے بعد عدالت عالیہ نے ایکشن لے لیا اورتمام ججوں کو پرنسپل سیٹ پر لاہور بلالیا ۔
ترجمان لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہنگامہ آرائی کے بعد تمام مقدمات کی سماعت لاہور ہی میں ہوگی ۔
ترجمان کے مطابق ہنگامہ آرائی میں ملوث وکلا کے خلاف طارق عزیز کیس کی طرز پر کارروائی ہوسکتی ہے۔