کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری نے سردار محمد ابراہیم گرگناڑی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے مرحوم کے بیٹے سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے سردار محمد ابراہیم گرگناڑی کی وفات پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے