• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صرف کپور خاندان اور سلمان خان کی فلموں میں مختصر کردار ادا کرونگا، گوندا

Todays Print

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار گوندا نے کہا ہے کہ وہ صرف کپور خاندان اور سلمان خان کی فلموں میں مختصر کردار ادا کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔

گوندا نے اپنے ایک تازہ انٹریو میں کہا کہ انہیں مکمل فلم ملنے کی بجائے مختصر کرداروں کی پیشکش ہو رہی ہے لیکن وہ صرف کپور خاندان اور سلمان خان کی فلموں میں ہی مختصر کردار ادا کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں کیونکہ ان کے انکے کیرئیر پر بہت احسانات ہے جس کو وہ بھلا نہیں سکتے۔ انھوں نے کہاکہ وہ ان کی بے حد عزت کرتے ہیں۔

تازہ ترین