• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کا ملتان میں لڑکی سے زیادتی کا نوٹس، مزید 4ملزمان گرفتار

 اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان  جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملتان میں جرگے کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے اخباری خبروں پرنوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔دوسری جانب خاتون سے زیادتی کے واقعہ پرگزشتہ روز16 افراد کو گرفتارکیا تھا جب کہ اب پولیس نے مرکزی ملزم سمیت مزید 4 افراد کوگرفتارکرلیا جس کے بعد گرفتارہونے والے ملزمان کی تعداد 25ہوگئی۔ 

تازہ ترین