• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے لیے اچھی خبر ہوگی، باقیوں کا اُن سے پوچھیں، مریم اورنگزیب

Good News For Us Ask The Rest Of Them Mariam Aurangzeb

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارے لیے اچھی خبر ہوگی، باقیوں کا اُن سے پوچھیں۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے انصاف کی امید ہے،جس طرح عدالت نے سپورٹ کرنے کے لیے کہا، کیا گیا۔

ن لیگی رہنمانے کہا کہ وزیر اعظم نے پاناما پر سپریم کورٹ کو خود خط لکھا تھا۔

ایک صحافی کے جانب سے پوچھے گئے سوال پرمریم اورنگزیب نے کہا کہ ہمارے لیے اچھی خبر ہوگی، باقیوں کا اُن سے پوچھیں۔

تازہ ترین