• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی گارڈ نےگولی مارکرخودکشی کرلی

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیپو سلطان روڈ کے ڈی اے اسکیم سوسائٹی فیز ون میں تعینات سیکورٹی گارڈ 45 سالہ سمیر ولد عطاءاللہ نے  اپنی لائسنس یافتہ پستول سے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی، پولیس نے بتایا کہ متوفی  نے گھریلوپریشانی سے تنگ آکر خودکشی کی ہے۔ 
تازہ ترین