حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) حیدرآباد کے سینئر نائب صدر عبدالوحید انقلابی، امینہ بھٹی،رحمت اللہ قریشی و دیگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کی وزیر اعظم پاکستان نامزدگی مسلم لیگ (ن) کیاعلیٰ قیادت کے اعتماد کا مظہر ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کی خواتین کےلیے ای وی بائیکس اسکیم لانے کا اعلان کردیا۔
رائٹر انور مقصود نے دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک زمانے میں، میں ایک میوزک کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔ واپسی پر میوزک کے سلسلے میں ہیرا منڈی بھی چلا جاتا تھا، تو پولیس پکڑ لیتی تھی اور تھانے میں بٹھا دیتی تھی۔
دنیا بھر میں زرعی عجائب اور عجیب و غریب سبزیاں اُگانے کا شوق رکھنے والے افراد کے درمیان یہ ورلڈ ریکارڈ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
ترجمان کے مطابق اسپیشل پراسیکیوٹر عدالتوں میں کیس کی پیروی کے لیے پیش ہوں گے، پراسکیوٹرز پولیس کو لائن آف انکوائری دیں گے، حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش مکمل ہونے پر جامع چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی، خیبر اور مہمند میں بھی بارش کا امکان ہے۔
ڈائریکٹر انوائرنمینٹل پروٹیکشن ایجنسی جی بی خادم حسین نے کہا ایسے سیلابوں کی پیش گوئی ایک حد تک کی جا سکتی ہے، نیپال میں ارلی وارننگ سسٹم ٹریگر نہیں ہوا، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گورنمنٹ بوائز کالج کے عقب میں میدان پر قبضے کی کوشش کی۔ مقامی افراد کی مداخلت پر مسلح افراد درخت کاٹنے کے بعد فرار ہوگئے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 77 ہزار 696 پوائنٹس پر بند ہوا۔
انڈے میں اعلیٰ معیار کی پروٹین، وٹامن B12، وٹامن D، کولین (Choline) اور اینٹی آکسیڈنٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو دماغی صلاحیت، نظر اور پٹھوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پمز حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت نرسری میں 15 نومولود موجود تھے، ایک کو بچا لیا گیا، عملے نے بچوں کو بچانے کے لیے نرسری میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن دھماکے کے بعد چھت گر گئی۔
سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے ملازمین کی سنیارٹی سے متعلق کیس میں سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت قائم کرنے اور خود کو منوانے کے لیے متعدد ایسی فلمیں کیں جنکی کا مرکزی خیال خواتین کے گرد گھومتا ہے، جن میں پنک، ملک، تھپڑ اور آسی شامل ہیں۔ اب 39 سالہ اپنی آئندہ آنیوالی فلم گندھاری کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں جو نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگی۔ یہ ایکشن تھرلر فلم ہے، جس میں ایک ماں اپنی بیٹی کو بچانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے۔
پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو ورلڈ کپ کے گیارہویں پوزیشن کے میچ میں شکست دے دی۔
پرویز رشید نے کہا کہ جب وہ سرکاری اسپتالوں سے علاج کروائیں گے تو یہ خود اسپتالوں کو اچھا بنا دیں گے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ ٹیکس کوئی اور دے اور خرچ کوئی اور کرے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے انفرااسٹرکچر کو مزید بہتر بناکر ٹریفک مسائل کا خاتمہ چاہتے ہیں۔