اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج شام کراچی جائیں گے اور مزار قائد پر حاضری دیں گے اور فاتحہ پڑھیں گے۔وہ آج صبح قومی اسمبلی کے اجلا س میں شرکت کریں گے، بعض وزراء کے ہمراہ کراچی جائیں گے۔
گورنر خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ حکومت کو پیٹرولیم لیوی سے متعلق سوچنا چاہیے۔
مطلوب خواتین کا تعلق گوادر، جیوانی اور تربت سے ہے۔
میر رضا کے اہلخانہ اور وکیل جبران ناصر کو 28 اگست کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
پمز میں آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں کی اموات نے ملک بھر میں تشویش اور غم کی لہر دوڑا دی۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خواتین کو محفوظ اور باوقار کام کا ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔
نوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر اپنی اور کرن کھیر کی ماضی کی یادگار تصاویر شیئر کیں
سربراہ روسی انٹیلی جنس سروس سرگئی ناریشکن کا کہنا ہے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات ورکنگ فارمیٹ میں ہوئی۔
فلم انڈسٹری میں 38 سال مکمل ہونے پر سلمان خان فلمز نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔
جہلم میں کنتریلہ پھاٹک کے قریب ٹرین کا انجن و 3 بوگیاں، جبکہ رحیم یار خان میں فیروزہ کے قریب مال گاڑی کا انجن و بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ واقعے نے اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق کئی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔
گائرو کاپٹر ایک ہلکا پھلکا ہوائی جہاز ہے جو ہیلی کاپٹر سے مشابہت رکھتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں جو بھی افراد ملوث پائے گئے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔
26 سالہ محمد حسنین 15 ون ڈے میچز اور 28 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں
اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی، تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جس کو شوق ہے وہ اسمبلی میں قرار داد لے آئے، اسمبلی میں ایک بار پھر نئے صوبوں کی مخالفت میں قرارداد منظور ہو سکتی ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور صہیونی ریاست نے مذاکرات کے دوران ہم پر جنگ مسلط کی۔