اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم آفس نے وضاحت کی ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کوئی سوشل میڈ یا اکائونٹ نہیں ہے۔ترجمان نے اپنے ایک بیان میں و ضاحت کی ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ٹوئیٹر، فیس بک سمیت سوشل میڈ یا کا کوئی اکا ئونٹ نہیں ہے ان سے منسوب کئے جانے والے اکائونٹ جعلی ہیں۔